وش ویب:ضمنی انتخابات پی بی 20 آر او کی پولنگ اسٹاف تعیناتی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل کا ڈی سی خضدار کے دفتر میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا .
تفصیلات کے مطابق جلسہ عام بمقام وڈھ پر منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل کا کہنا تھا کہ 21 اپریل کے الیکشن میں قبل از وقت دھاندلی کا منصوبہ بنایا جارہا ہے جسکو عوامی طاقت سے شکست دینگے، پریزائیڈنگ آفیسرز اگر اس طرح کی منصوبہ کا حصہ ہونگے تو عوامی غیض و غضب انہیں بہاکر لے جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر فریق بننے کے بجائے منصفانہ انتخابات کیلئے کردار ادا کرے جب وہ فریق بنیں گے تو آج ہی سے ہم انکے مہمان ہونگے، بلوچستان بدامنی کے شدید لپیٹ میں ہے مگر حکومت انتخابی دھاندلی کے بارے فکرمند ہے، زمیندار اور عوام بجلی کیلئے ترس رہے ہیں، حکومت کابینہ تشکیل دینے میں وقت صرف کررہی ہے۔ہم نے پہلے بھی اس نشست سے کامیابی حاصل کی اب بھی ان شاءاللہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے۔اختر مینگل کا کہنا تھا کہ عوامی رائے کو سبوتاڑ کرنے کی کوشش کی گئی تو پورا بلوچستان سڑکوں پر ہوگا۔حکومت پی بی 20 میں پرامن الیکشن کے بجائے ماحول کو مزید خراب کرنےکی جانب لیجانا چاہتی ہے مگر یہاں کی عوام پرامن ہےاپنی رائے پر کسی کو مسلط ہونے نہیں دیگی.
بی این پی کا وڈھ دھرنا، حکومت پی بی 20 انتخاب میں ماحول خراب کرنا چاہتی ہے،اختر مینگل
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے