//

ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ورلڈ اوپن اسکواش ایرینا میں پاکستان کی واپسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ایک برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ورلڈ اوپن اسکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ہیں، ورلڈ اوپن اسکواش 9 سے 18 مئی تک مصر کے شہر قاہرہ میں ہوگی۔
حمزہ خان نے گزشتہ برس ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخی کارنامہ انجام دیا تھا اور اس جیت کی بنیاد پر ہی انہیں ورلڈ اوپن میں جگہ ملی۔
حمزہ خان پہلے راؤنڈ میں 10 مئی کو سوئیزرلینڈ کے نکولز مولر سے مقابلہ کریں گے ۔
خیال رہے کہ 2023 میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ورلڈ اوپن اسکواش میں شریک نہیں تھا جبکہ 2022 میں عاصم خان نے چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا تاہم وہ پہلے راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »