//

عثمان مختار ن کاکبریٰ خان کے ساتھ کام کرنے کیلئےانکار کردیا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عثمان مختار نے کہا ہےکہ وہ کبریٰ خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ہیں۔
عثمان مختار ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں دلچسپ سوال و جواب ہوئے۔
میزبان کی جانب سے عثمان مختار سے سوال کیا گیا کہ آپ کس اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے؟ اس پر اداکار نے بتایا کہ وہ کبریٰ خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے۔
عثمان مختار نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ کبریٰ خان مجھے بہت تنگ کرتی ہیں ایک ڈرامے کے سیٹ پر انہوں نے مجھے بہت تنگ کیا، کبریٰ نے مجھے ایک بار ورچوئل رئیلیٹی ہیڈ سیٹ دیے اس میں بلند و بالا عمارتیں دکھائی دے رہی تھیں اور اس نے مجھے پھر دھکا دے دیا، ہیڈ سیٹ کی وجہ سے مجھے لگا کہ میں بلند عمارت سے گرگیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بلندی سے ڈر لگتا ہے، کبریٰ نے اس واقعے کی میری ویڈیو بھی بنائی اور میری سالگرہ پر ویڈیو پوسٹ بھی کی، کبریٰ میری بہت اچھی دوست ہے لیکن میں کام نہیں کرنا چاہوں گا۔
واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اور کبریٰ خان نے ‘ہم کہاں کے سچے تھے’ ڈرامے میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »