//

حج فلائٹ آپریشن9 مئی سے شروع ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزارت برائے مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے.
حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔
ذرائع کے مطابق حج آپریشن ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر ہوگا، جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ اور رحیم یار خان کے ائیر پورٹس شامل ہیں۔
پشاور کے عازمین اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، جبکہ فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کےتحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔
چارائیرلائنز اس حج فلائیٹ آپریشن میں حصہ لیں گی، عازمین حج کی ویکسینشن کا عمل 30 اپریل سے 10 حاجی کیمپس پرشروع ہوگی، سرکاری حج سکیم کے تحت 69 ہزار 5 سو عازمین حج حجاز مقدس جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

لاہور میں طالبہ سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

وش ویب: لاہور میں طالبہ سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی…

پنجاب حکومت کا آج تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

وش ویب: پنجاب حکومت نے صوبے میں آج تمام سرکاری ونجی اسکول ،کالجز اور جامعات…

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی

وش ویب: ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز…

پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

وش ویب: پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی ایشین…

Translate »