//

بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،سابق پاکستانی کرکٹرز دبئی میں پھنس گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔
فلائٹس متاثر ہونے سے کامران اکمل، مصباح الحق، عمرگل ،عبدالرزاق دبئی میں موجود ہیں۔
پاکستان کے سابق کرکٹرز کی دبئی میں بارشوں کی وجہ سے فلائٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگئی، دبئی سے آج روانہ ہونے والی فلائٹ بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
چاروں سابق پاکستانی کھلاڑی کل دوپہر ایک بجے سے دبئی ائیرپورٹ پر موجود ہیں ،کھلاڑیوں سمیت تمام مسافروں کو اب کل صبح فلائٹ کا کہا گیا ہے۔
شیڈول کےمطابق پلیئرز کو بدھ کی شام چار بجےدبئی سے ہیوسٹن روانہ ہونا تھا، 2009 ورلڈ کپ فاتح اسکواڈ کے پلیئرزکو امریکا میں نمائشی میچ،فنڈ ریزنگ میں حصہ لینا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے خلیجی ائیرلائن کے رویے پر ناراض ہوتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہم سے بورڈنگ کا کہا گیا پھر دو گھنٹے بعد فلائٹ منسوخ کردی، لوگ گھنٹوں بچوں کے ساتھ قطاروں میں کھڑے تھے، ہمیں انتظار کرتے 30 گھنٹوں سے زائد وقت ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صورتحال کا اندازہ ہے لیکن اگر ایماندارانہ جواب نہ ملے تو پھر غصہ آتا ہے۔
واضح رہےکہ دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »