//

اینٹی کرپشن کی بی ایم سی ہسپتال آمد، ادویات اور سی ٹی اسکین مشین کا جائزہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں بدعنوانی کی شکایات پر تحقیقات شروع کردی گئی ، گذشتہ روز اینٹی کرپشن کا عملہ تحقیقات کے لئے بی ایم سی پہنچا اور کباڑ خانے سے برآمد ہونے والی زائد المیعاد ادویات اور سی ٹی اسکین مشین کا جائزہ لیا.
عملے نے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے بھی پوچھ گچھ کی۔
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کامران بشیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن محمد ایاز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن عبدالقیوم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن قمبر بلوچ پر مشتمل اے سی ای بی کوئٹہ کی انویسٹی گیشن ٹیم نے بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کوئٹہ کے بند کباڑ خانوں سے برآمد شدہ سی ٹی سکین اور معیاد ختم ہونے والی ادویات کی گمشدگی سے متعلق شکایت کی تحقیقات کے لیے کمپلیکس کا دورہ کیا۔
تحقیقاتی ٹیم کو ڈاکٹر امین مندوخیل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹر زینت ترین ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بی ایم سی ایچ کوئٹہ نے بریفنگ دی۔ٹیم نے گوداموں کا دورہ کیا جہاں سے زائد المیعاد ادویات کے نمونے حاصل کیے گئے۔دورے کے دوران سی ٹی سکین اور دیگر آلات اور مشینری کو بھی چیک کیا گیا۔
اینٹی کرپشن ٹیم کا کہنا ہے کہ معاملے کی مکمل تفتیش جاری ہے جس میں جلد ہی انکوائری مکمل کر لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »