//

ایس بی پی کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ اسلام آباد منتقل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔
پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔
پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) نے پی ایف ایف کو ایونٹ کیلئے گراؤنڈ دینے سے انکار کردیا ۔
تاہم اب پی ایف ایف نے میچز اسلام آباد شفٹ کردیے ہیں جس کیلئے تین وینیوز فائنل کرلیے گئے ہیں ۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب کا اسٹیڈیم دینے سے انکار، نیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا
مقابلے مہران گراؤنڈ، پی ایس بی فٹبال پچ اور جناح اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔جناح اسٹیدیم میں صرف ناک آؤٹ راؤنڈ کے میچز ہوں گے ۔
دوسری جانب کراچی میں اپریل کے آخر میں ہونے والی فٹسال چیمپئن شپ کیلئے مردوں کے 24 اور خواتین کی 6 ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »