//

برقی تنصیبات کی مرمت ، 18اور 19اپریل کو بجلی بند رہے گی، کیسکواعلامیہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔
اس سلسلے میں 18اپریل کو(بروزجمعرات)پشین گرڈاسٹیشن سے صبح10بجے سے شام 4بجے تک بجلی بندرہے گی نیز اسی روزصحبت پورگرڈاسٹیشن میں پاورٹرانسفارمرپینل کی مرمت کے باعث صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی بندہوگی۔ اسکے علاوہ 18اپریل کے روز کوہلوگرڈاسٹیشن سے صبح 10بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ بارکھان گرڈاسٹیشن سے دن12 بجے سے شام پانچ بجے تک بجلی بندہوگی۔
اسی طرح19اپریل (بروزجمعہ)منگچرگرڈاسٹیشن پر مرمتی کام کے باعث11Kv سالارزئی، محمودگہرام،پوردزئی اوربرنچینا فیڈروں سے دن12بجے تا شام 4بجے بجلی بندرہے گی .
علاوہ ازیں پنجگورگرڈاسٹیشن میں پاور کیبل کی مینٹینس کے کام کے لئے تمام فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »