//

پی ڈی ایم اےپانی کے اخراج میں مصروف عمل ہے، بڑی تعداد میں لوگوں کو ریسکیو کرلیا ہے ، پی ڈی ایم اے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے دوران کوئٹہ اور ہنہ اوڑک سمیت دیگر علاقوں میں لوگوں کو بروقت بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا .
پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں آفیسران کے ہمراہ گزشتہ شب ہنہ اوڑک،گاہی خان چوک،انسکمب روڈ سمیت دیگرعلاقوں میں ریسکیو آپریشن کے دوران پی ڈی ایم اے کے افسران فیصل طارق،فیصل پانیزئی اپنی ٹیم کے ہمراہ خود پانی کے اخراج میں مصروف عمل رہے اور بڑی تعداد میں متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا .
متاثرہ علاقوں کے شہریوں کا بروقت ریسکیو آپریشن پر پی ڈی ایم اے کا شکریہ اداکیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کا رات گئے آن لائن اجلاس میں ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان،پرنسپل سیکرٹری عمران زرکون،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے عطاءاللہ بلوچ نے شرکت کی پی ڈی ایم اے افسران کا کنٹرول روم سے بارشوں کے دوران ریسکیواور ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے پی ڈی ایم اے کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہارکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت مشکل کی گھڑی میں اپنے عوام کو تنہانہیں چھوڑ ے گی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاکر عوام کی مدد کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »