//

پنجگور بلوچستان کا واحد ضلع ہے جہاں جدید دور کی سہولتیں میسر نہیں، جنرل سیکرٹری پی پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان پیپلز پارٹی مکران ڈویڑن کے جنرل سیکرٹری و آل پارٹیز پنجگور شہری ایکشن کمیٹی کے وائس چیئرمین آغا شاہ حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کے 34 اضلاع میں پنجگور واحد ضلع ہے جہاں لوگوں سے جدید دور کے سہولتیں چھین لی گئی ہے۔
انہوں نے کہاہے کہ موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کیا جائے۔پنجگور کے مظلوم طلباءو طلبات اور عام عوام کے مطالبات منظور کرکے انٹرنیٹ بحال کریں۔
اس جدید دور میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے سہولتوں سے یکسر محروم ہیں، غریب عوام موبائل انٹر نیٹ کے سستے پیکیج سے اپنی عزیز و اقارب سے حال احوال کرتے ہیں۔
اسی طرح ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں طلباءاپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی خاطر انٹر نیٹ بند ھونے کی وجہ سے طلباءبھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
تجارت اور صحافت کے شعبے سے منسلک لوگ بھی موبائل انٹرنیٹ سروس بند ھونے کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔
انہوں نے کہاکہ طلباءآن لائن تعلیم حاصل کرنے کیلئے مشکلات سے دوچار ہیں،یہاں کے لوگ تعلیم یافتہ پرامن اور محب وطن ہیں۔
اسکے باوجود گزشتہ کہیں عرصوں سے بلاوجہ موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردیاگیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ ہم صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب ، وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز احمد بگٹی صاحب، و دیگر سربراہان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پنجگور میں انٹرنیٹ سروس جلدازجلد بحال کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »