//

...

قلات لیویز تھانے میں دستی بم پھٹنے سے ایک کانسٹیبل زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قلات لیویز تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی ہوگیا.
لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لیویز روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.