//

...

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 29 پیسےکا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 18 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.