//

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 3 مارچ سے شہباز شریف کی نئی حکومت نے آتے ہی ایک بار پھر عوام پر پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا دھماکہ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ نئی حکومت کے آتے ہی ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہی مہینے میں دوسرا بڑا اضافہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 3 مارچ سے شہباز شریف کی نئی حکومت نے آتے ہی ایک بار پھر عوام پر پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا دھماکہ کردیا ۔

گذشتہ مہینے ماہ رمضان کے تیسرے عشرے میں ہی پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا جبکہ عید کے چھٹے روز ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ۔جس سے ، پیٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 289.41روپے سے بڑھ کر293.94 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 282.24روپے سے بڑھ کر 290.38روپے فی لیٹر ہوگئی ہے
واضح رہے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے دور حکومت ممیں پی ڈی ایم کی سب سے بڑی شکایت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہی تھی، جس کو معاشی قتل قرار دیتے ہوئے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بٹھو نے ایک مارچ بھی نکالا تھا اور اسی کی بنیاد باناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی سرکار گرائی گئی۔ اب جب پی پی اور مسلم لیگ کی مشترکہ حکومت آئی ہے تو یہ ہر روز عوام پر پیٹرول مب گرا رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »