//

بلوچستان میں 19 اپریل تک مزید بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان میں بارشوں کا پہلا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج رات سے رواں ہفتے 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں چاغی، واشک، کیچ، پنجگور اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ تیز بارشوں کے دوران سیاح حضرات غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں جب کہ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ 33، سبی 28، دالبندین، ژوب 19، قلات 16، سمنگلی 11، بارکھان 7، لسبیلہ 5 اور نوکنڈی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گوادر،کیچ، پنجگوراور تربت میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلے،گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ گوادر کی تحصیل پسنی میں شدید بارش سے کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »