//

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین سےشادی کی تصدیق کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سینیئر اداکارہ، میزبان اور اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسرے شوہر ڈراما نگار اقبال حسین کے ہمراہ ویڈیو جاری کردی۔
اداکارہ بشریٰ انصاری نے یو ٹیوب پر اپنے چینل پرفینز کے ساتھ مخاطب ہو کر کہا کہ مجھ سے متعلق سوالات کے جوابات آج حاضر ہیں اور پھر اپنے شوہر اقبال حسین کا تعارف کروایا۔
اقبال حسین کے ساتھ ویڈیو میں بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ ڈراما سیریل سیتا باگڑی کی شوٹنگ کے دوران اقبال حسین نے پروپوز کیا۔
بشریٰ انصاری کا مزید کہنا تھا کہ 2 دہائیوں تک شادی شدہ زندگی گزارنے اور پھر علیحدگی کے بعد طویل عرصے اکیلے رہنے کے باعث دوسری شادی کے لیے راضی نہیں تھی۔ گھر والوں اور دوستوں خصوصا اداکار بہروز سبزواری نے شادی کے لیے راضی کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ ہم اپنی شادی کو مثال بنانا چاہتے ہیں کہ 30 یا 35 سال کی عمر میں طلاق کے بعد اگرکوئی آپشن موجود ہو تو شادی کی جاسکتی ہے۔ خاص طور پر ایسی خواتین جو کسی وجہ سے اکیلی رہ جاتی ہیں اور ان کے پاس دوسری شادی کا کوئی آپشن موجود ہے تو وہ دوسری شادی کے فیصلے کا سوچ سکتی ہیں۔
اقبال حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنے پر تنقید کی جاتی ہے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ جو لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ بڑی عمر کی خواتین سے شادی کرنا بُرا ہے وہ اصل میں نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »