وش ویب:آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کیلئے بریک لے لی۔
گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لی ہے۔
گلین میکسویل نے کہا کہ سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کے لیے خود ڈراپ ہونے کا کہا ہے، میں اپنی کارکردگی سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم میں اپنا حصہ نہیں ڈال پا رہا اور یہ ایک بہترین وقت ہے کہ میں دماغی اور جسمانی طور پر بریک لوں۔
آسٹریلوی کرکٹر نے مزید کہا کہ میں 6 ماہ میں کچھ اچھا نہیں کرسکا جو کہ مایوس کن ہے، دماغی اور جسمانی طور پر مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہوں گا۔
آل راونڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل کے 6 میچز میں صرف 32 رنز بنائے ہیں جب کہ ان کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔
دوسری طرف آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے وطن واپس بلا لیا ہے جب کہ آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل آرام کے لیے آئی پی ایل سے دستبردار ہوچکے ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے،6مہینوں کیلئے بریک لے لیا
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے