//

آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بندکردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کردی۔

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی معطل رہے گی جب کہ ہوائی اڈوں کی پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بھی بند کردی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پی ایس او حکام نے پیٹرول بھرائی کا نیا آٹومیشن نظام متعارف کرایا ہے، پی ایس او حکام اور ڈی سی اسلام آباد کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے، میٹرائزڈ سسٹم کے تحت بھرائی کے مطالبے کو پورا کیا جائے۔

اس حوالے سے چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی نے کہا ہےکہ نازک صورتحال میں ملک و قوم اور حکومت کے ساتھ ہیں، تمام ڈپوز کو سپلائی جاری رکھنے کا کہا ہے۔

میر شمس شاہوانی نے مطالبہ کیا کہ بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی اور مقدمہ درج کیاجائے۔

دوسری جانب ترجمان پی ایس او کے مطابق گلگت بلتستان اور اسلام آبادسمیت ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او کے سپلائی آپریشنز معمول کے مطابق فعال ہیں، فیول سپلائی کے تمام آرڈرز کی تکمیل کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »