//

...

نوشکی مویشی منڈی میں دو گروپوں میں تصادم، 2افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نوشکی کے علاقے مویشی منڈی کے قریب دو گروپوں میں لڑائی کا واقعہ پیش آیا، خنجروں کے وار اور گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سموار کے روز نوشکی مویشی منڈی انام بوستان روڈ پر دو گروپوں میں لڑائی کی بنا پر خنجر کےاور فائرنگ سے محض مینگل اور بازمحمد مینگل زخمی ہوئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دیکر مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا ۔ واقعہ پرانی رنجش کا نتیجہ بتایا جاتا ہیں ، مزید تفتیش نوشکی سٹی پولیس کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.