وش ویب:بالی وڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے والے گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے اداکار کو ایک اور دھمکی دی ہے۔
گزشتہ روز سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 افراد نے فائرنگ کی تھی، اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 مشتبہ افراد میں سے ایک کا تعلق گروگرام سے ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی نےفائرنگ کی ذمہ داری سوشل میڈیا پر قبول کرلی ہے، جس کے بعد اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انمول بشنوئی کے نام سے منسوب ہندی میں درج فیس بک پوسٹ کے ذریعے سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی گئی ہے۔
فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ہم امن چاہتے ہیں لیکن اگر فیصلہ جنگ ہے تو ہمیں منظور ہے، سلمان خان! ہم نے یہ آپ کو ٹریلر دکھانے کے لیے کیا ہے تاکہ آپ ہماری صلاحیتوں کو سمجھیں اور ہمیں مت آزمائیں، یہ ہماری آپ کو پہلی اور آخری وارننگ ہے اس کے بعد گولیاں صرف گھروں پر نہیں چلائی جائیں گی‘۔
دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان نے اس واقعے سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کے دوران ان کے اہل خانہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے، نامعلوم افراد کی جانب سے چلائی گئی گولیاں عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہیں، ملزمان صرف عوامی تشہیر چاہتے ہیں لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
’یہ صرف ٹریلر تھا‘،سلمان خان کو ایک اور دھمکی
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے