//

...

کوئٹہ شہر آفت زدہ قرار، پی ڈی ایم اے نے فلڈ ایمرجنسی نافظ کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شہر کو موسلادھار بارشوں کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا.
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ موسلادھار بارشوں کے بعد کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دے کر اربن فلڈ ایمرجنسی نافظ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.