//

سہیل اور فصیح بلوچ کی بازیابی کیلئے ایکس پر مہم چلائیں گے،بلوچ وائس فار جسٹس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر 2021 کو بلوچستان یونیورسٹی سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے،طلباءسہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لئے ایکس پر 21 اپریل 2024 کو شام 7 بجے سے 12 بجے تک مہم چلائی جائے گی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر 2021 کو بلوچستان یونیورسٹی کے اندر سے سہیل اور فصیح کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا.
ان کی گمشدگی کے خلاف طلباءتنظیموں نے طویل احتجاج کیا اور تعلیمی اداروں میں کلاسز سے بائیکاٹ بھی کیا گیا اس دوران سابق صوبائی حکومت اور اپوزیشن پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی تھی، جنھوں نے طلباءسے مزاکرات کئے اور انہیں یقین دلائی کہ کچھ دنوں میں دونوں طلباءکو بازیاب کیا جائے گا لیکن وہ تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سہیل و فصیح کے جبری گمشدگی کے خلاف 21 اپریل کو ایکس پر آن لائن کمپین چلائی جائے گی لہذا تمام سیاسی و سماجی شخصیات، طلباء، صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق اور سوشل میڈیا کے کارکنوں سے گزارش ہے کہ مہم میں حصہ لے کر سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز بلند کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »