//

حلقہ پی بی 10مبینہ دھاندلی کیس، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10ڈیرہ بگٹی میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کے رہنماءسابق صوبائی وزیر اور امیدوار نوابزادہ گہرام بگٹی نے الیکشن ٹربیونل میں دائر کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری.
کردیئے مبینہ دھاندلی کیس میں نوابزادہ گہرام بگٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو فریق بنایا ہے.
بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں ابتدائی کیس کی سماعت جسٹس روزی خان بڑیچ نے کی کیس میں تمام فریقین کو نوٹس جاری کردئیے.
کیس کی سماعت 17اپریل تک ملتوی کردی گئی بلوچستان ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں کیس کی سماعت کے بعد جمہوری وطن پارٹی کے رہنماءنوابزادہ گہرام بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10ڈیرہ بگٹی میں الیکشن کے نام پر سلیکش ہوئی ہے.
عدلیہ ہمیں انصاف فراہم کرے ہمیں بلیک میل کرکے ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی ہے ہم نے الیکشن کے خلاف عدالت میں کیس دائر کیا ہے اور ہمارے خلاف نیب میں پرانا کیس کھول دیاگیاہے عدالتوں سے انصاف کی امید ہے پی بی 10میں میرے حق میں 99فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں عدلیہ حق پر مبنی فیصلے کرے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکےں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »