//

...

سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔

سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔

10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے فی دس گرام ہو گئی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.