//

...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر تربت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ ( ماجد صمد): بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر لاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے تربت میں ریلی نکال کر مرکزی چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔

لاپتہ افراد کے فیملیز نے خطاب کرکے اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کیا، اگر جرم کیا ہے تو عدالت پر بھروسہ کرکے پیش کیا جائے.ریلی اور مظاہرہ میں بی بی نسیمہ شریف، نجمہ مولا بخش سمیت لاپتہ افراد کے فیملیز کے مردو خواتین بھی شریک تھے ۔کہاگیاکہ لاپتہ افراد کے فیملیز مزہبی اور قومی تہوار جیسی خوشیوں سے محروم ہیں جس سے خاندان کے نئی نسل نفرت اور باغیانہ سوچ سے پروش پا رہی ہیں، پھر انہیں سنبھالنا مشکل نہیں ناممکن ہوگی اسلئے غلط اور نفرت انگیز پالیساں ترک کرنا ناگزیرہوچکاہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.