//
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز): جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسرز اور دیگر ملازمین کا عید کے روز بھی احتتاجی دھرنا جاری رہا۔ مظاہرین نے نماز عیدالفطر کی ادائیگی کے بعد بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ پر احتتاجی دھرنا دیا جہاں جامعہ بلوچستان کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے وش نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مقدس میں جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین نے بڑی تنگدستی میں روزے گزارے، طویل اور کھٹن احتجاج کے باوجود وزیر اعلی بلوچستان کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے اعلان پر عملدرآمد نہیں ھوا لہذا ہم مجبورا عید الفطر کے دن بھی احتتاج کرنے پر مجبور ہیں۔
بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین نے اپنے مطالبات دھراتے ہوئے کہا کہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور منظور شدہ الاؤنسز کی ادائیگی فوری طور پر یقینی بنائی جائے بصورتِ دیگر سخت لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر نے بھی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتتاجی دھرنے میں شرکت کی اور تمام بقایا جات کی ادائیگی کا یقین بھی دلایا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »