//

...

’منا بھیا‘ تیسرے سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے،’مرزا پور‘ کے شائقین کو بڑا جھٹکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلاک بسٹر ویب سیریر ’مرزا پور‘ کے شائقین کیلئے بری خبر آگئی، اداکار دیویندو شرما ’منا بھیا‘ نئی سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔
اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار نے ان کی شخصیت پر بہت برا اثر ڈالا ہے جو اکثر ان کیلئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
’مرزا پور 3‘ کا پہلا ٹیزر 19 مارچ کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس ویب سیریز میں علی فضل، پنکج ترپاٹھی اور شویتا ترپاٹھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.