//

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکہ،دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے.

پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکار دیگر نمازیوں کے ہمراہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد مسجد سے ملحقہ حجرے میں چائے پی رہے تھے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ دھماکہ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار محمد انور جاں بحق اور 3 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ بھی گرگیا، زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں ایگل اسکوارڈ کے تین اہلکاروں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ جواد طارق نے بتایا کہ کچلاک دھماکے میں دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے، مسجد کے حجرے میں دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »