//

...

سرگودھا میں عید کیلئے مرد حضرات نے بھی بیوٹی سیلون کا رخ کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سرگودھا (محمد کاشف):سرگودھا میں خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات نے بھی بیوٹی سیلون کا رخ کر لیا کہتے ہیں سارے سال ایک موقع آتا ہے بننے سنورنے کا تو کیوں پیچھے رہیں .
عید کی تیاریاں پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں خواتین کے ساتھ بننے سنورنے کی دوڑ میں مرد حضرات بھی آگئے سیلونز پر رش لگ گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.