//

...

خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خواتین کو مکھیاں کہنے کے بیان سے اتفاق کرتی ہوں۔
رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ تمام خواتین نہیں بلکہ کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے سب خواتین کو برا سمجھا جاتا ہے۔
خواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ چپک جاتی ہیں اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عدنان صدیقی کے خواتین کو مکھیاں کہنے کے بیان سے متفق ہوں تاہم اسی طرح مرد بھی مکھیاں اور مچھر ہوتے ہیں۔ عدنان صدیقی کو ایسے الفاظ نہیں کہنے چاہیے تھے لیکن حقائق کو بھی دیکھنا چاہیے۔ مکھی کہنا غلط ہے لیکن اپنی عزت خود کروائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.