//

بالی ووڈ اسٹارز کے بچوں کی وجہ سے متعدد فلموں سے محروم ہوئی، کیرتی سنن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اسٹار بچوں کے باعث متعدد کرداروں سے محروم ہوئی۔
بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مایوسی اور بے چینی کا سامنا کرنا پڑا۔ مجھے میں جتنا ٹیلنٹ ہے اس حساب سے مجھے کردار نہیں ملے۔
بالی ووڈ میں اقربا پروری اور اسٹار بچوں کی وجہ سے متعدد فلموں سے محروم ہونا پڑا۔
کیرتی سنن نے مزید کہا کہ میں اپنی صلاحیت کے حساب سے اپنی قابلیت لوگوں کو دکھانا چاہتی تھی لیکن فلمی پس مظر سے تعلق رکھنے والے نئے لوگوں کو مجھ سے زیادہ مواقع فراہم کیے گئے۔
کیرتی سنن نے 2014 میں فلم ہیرو پنتی کے ساتھ اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے ہیرو ٹائیگر شیروف تھے جو بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »