//

اوستہ محمد میں میونسپل کارپوریشن کی نا اہلی شہر میں صفائی کی ابتر صورت حال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویبِ: میونسپل کار پریشن ہونے کے باوجود شہر میں صفائی کی صورت حال ابتر شاہی بازار سمیت رشم گلی جناح روڈ سلیم کالونی میں حالت ابتر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپریشن ہونے کے باوجود شہر میں صفائی کا فقدان ہے مین شاہی بازار اوستہ محمد ریشم گلی،سلیم کالونی جناح روڈ سمیت ہر محلے کی حالت خراب ہے.
میونسپل کار پریشن کے باوجود شہر کی حالت اسطرح ہونا باعث افسوس ہے میونسپل کارپوریشن کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کی صفائی صرف اور صرف فیسبک کی حد محدود ہیں پورا شہر گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے آج ماہ رمضان المبارک میں بھی صفائی کی یہ صورت ہے تو آگے کیا ہوگا میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد شہر میں نالیوں کی صفائی نا ہونے کی وجہ سے نالیوں کا گندا پانی روڈوں پرنکل آتا ہے جس سے عید کی خریداری کرنے والے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہورہی ہیں عوامی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکریٹری بلوچستان سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کمشنر نصیرآباد ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہصفائی کا فوری نوٹس لیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »