//

...

اوستہ محمد میں بھی عید کی تیاریاں جاری، عوام کا بازاروں میں رش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اوستہ محمد(محمد اسماعیل):اوستہ محمد میں بھی عید قریب آتے ہی لوگوں نے خریداری کیلیے بازاروں کا رخ کرلیا ہے .
بازاروں میں رش کا سماء لیکن دوکانداروں اور خریداروں کے درمیان مہنگائی دیوار بن گی۔
مہنگائی میں خریداری کسی امتحان سے کم نہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی سے عید کی خوشیاں چھیننے لگی خریدارہو یا دوکاندار مہنگائی سے دونوں ہی پریشان ہے.
دوکانداروں کا کہناہے مارکیٹوں میں گراہک تو ہیں پر سیل نہ ہونے کے برابر ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.