//

...

ڈیرہ مراد جمالی میں شہری بجلی، پانی گیس، کی سہولیات سے محروم ہونے کےساتھ مہنگائی سے پریشان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ںصیرآباد(ریاض بلوچ):ڈویژنل بیڈ کوارثر شہر ڈیرہ مراد جمالی میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک طرف بجلی ، گیس ، پینے کیلئے صاف پانی سے محروم ہے.

تو دوسری جانب بڑتی ہوئی مہنگائی اور شہر میں اچانک سر اٹھانے والی بدامنی سے شہری سخت پریشان ہو چکے ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.