//

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت پاکستان نے میگا پروجیکٹ “گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی۔ گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑا جائے گا، جو ایک اہم پیشرفت ہے۔

گوادر پرو کے مطابق گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت گوادر مال بردار ٹرین منصو بہ اندرون ملک رابطوں کو مضبوط بنائے گا ، کارگو کے بہا ومیں اضافہ کرے گا اور نئی ابھرتی ہوئی جدید بندرگاہ کے طور پر گوادر کی مسابقت کو یقینی بنائے گا۔ یہ ٹرین فریٹ نقل و حرکت کے ذریعے لاجسٹکس اور نقل و حمل کاربن فٹ پرنٹ کو کم کرکے ماحولیاتی فوائد کو بھی کھولے گا . گوادر پرو کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور گوادر پورٹ اتھارٹی پہلے ہی ایک تفصیلی سروے کر چکے ہیں جس میں ریلوے ٹریک اور متعلقہ ڈھانچے بچھانے کے فریم ورک کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔
گوادر شہر اور بندرگاہ کے ماسٹر پلان کے مطابق کوہ بٹل اور ایسٹ بے ایکسپریس وے کے ساتھ ٹریک کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق مجوزہ ٹریک گوادر بندرگاہ کی برتھوں کو گوادر کے مرکزی ریلوے یارڈ سے منسلک کرے گا، جسے مزید توسیع دی جائے گی۔ گوادر پرو کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سینیٹ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز نے گوادر پورٹ سے ایم ایل ون اور کوئٹہ ریجنز کے ساتھ ریلوے رابطے کے اہم آپشن پر غور کیا ہے۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے گوادر پورٹ کو قومی اور بین الاقوامی لاجسٹک نیٹ ورکس میں ایک اہم مرکز کے طور پر پیش کرتے ہوئے تجارت اور نقل و حمل کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے ریل کنکشن کا تصور پیش کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »