وش ویب: جی ڈی اے اولڈ ٹاو¿ن بحالی منصوبہ کے تحت شہر کے قدیم عیدگاہ کی شاندار انداز میں تعمیر و توسیع کا منصوبہ چار ماہ کے مختصر مدت میں مکمل کرلیا گیا ہے۔
اور نماز عید کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی داو¿د خان خلجی کی ہدایات کی روشنی میں اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ کے تحت زیر التوا مختلف منصوبوں پر کا م کا آغاز کیا گیا .
جس میں سے عیدگاہ ایک ہے جسے مختصر مدت میں تیزی کے ساتھ کام کرتے ہوئے مکمل کیا گیا ہے۔
گوادر شہر کا پرانا عیدگاہ گوادر کا قدیم تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن کافی پرانا اور خستہ حال ہوچکا تھا۔ جسے جی ڈی اے نے مکمل طور پر ازسرنو تعمیر کیا۔
عیدگاہ کی تعمیر و توسیع کے منصوبے میں کام کی معیار اور پائیداری کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور عیدگاہ کمیٹی کی مشاورت سے ضروری و بنیادی سہولیات شامل کی گئی ہیں اور ڈیزائن میں اسلامی طرز تعمیر کے عنصر کو شامل کیا گیا ہے۔ جی ڈی اے کی جانب سے عیدگاہ منصوبہ میں باو¿نڈری وال، دروازے، ماربل فلور، اسٹور، ساؤنڈ سسٹم، ڈرین لائن، پانی و بجلی لائن، وضو خانہ سمیت تزئین و آرائش کے کام کئے گئے ہیں۔
عید گاہ 78 ہزار مربع فٹ رقبے پر مشتمل ہے، جس میں تقریباً 10 ہزار کے قریب لوگ بیک وقت نماز ادا کرسکتے ہیں۔
شاندار عیدگاہ کی بروقت تکمیل ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے داو¿د خان خلجی کی خصوصی ہدایات پر جی ڈی اے انجینئرنگ شعبہ کی مسلسل نگرانی و رہنمائی، عیدگاہ کمیٹی کی مشاورت اور زیمل کنسٹرکشن کمپنی کے مالک حاجی شریف زیمل کی محنت سے ممکن ہوا ہے۔
جی ڈی اے اولڈ ٹاو¿ن بحالی منصوبہ کے تحت شہر کے قدیم تعلیمی اداروں، پرانا قبرستان، کھیل کے میدانوں، شاہراہوں، قدیم ثقافتی ورثہ کی تعمیر توسیع کے جامع منصوبہ پر عملدرآمد کررہی ہے جسکی تکمیل سے گوادر شہر کی انفرااسٹرکچر اور خوبصورتی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور لوگوں کو بنیادی ضروریات و سہولیات دستیاب ہونگے۔
گوادر میں قدیم عیدگاہ کی تعمیر و توسیع کا منصوبہ مکمل
متعلقہ خبریں
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…
0 تبصرےبلوچستان میں بے جاہ مداخلت اور عوام کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے حالات مزید خراب ہو نگئے، جان محمد بلیدی
وش ویب: اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل و سینٹر جان محمد…
0 تبصرےڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس
وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز…
0 تبصرےروایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

0 تبصرے