//

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔

اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی چوری کے خاتمےکے لیے ہدایات دی گئی ہیں۔

پاور ڈویژن کےاعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرِ بجلی نے بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے، انہوں نے بجلی کی چوری کے خلاف کی جانے والی کوششیں ناکافی قرار دے دیں۔

وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں رکھتا، تمام متعلقہ افسران بجلی چوری کے تمام ذرائع کا سراغ لگا کر سدبابِ کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایس ایز، ایکسیئنز، ایس ڈی اوز اور متعلقہ فیلڈ اسٹاف کو اپنے علاقوں میں چوری نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دینا ہو گا، تمام چیف ایگزیکٹیو آفیسرز ان سرٹیفکیٹ کی جانچ پڑتال کر کے وزارت میں جمع کرائیں گے۔

وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے مزید کہا ہے کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمے کے اہلکاروں کے خلاف قانونی اور تادیبی کارروائیاں ہوں گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بجلی کی چوری میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دینے کے لیے قوانین میں ترامیم کی جائیں گی، ملازمت سے برخاست کرنے میں رکاوٹ بننے والے قوانین میں ترامیم ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کیچ کی قیادت میں اجلاس منعقد

وش ویب: تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریوں کے حوالے سے…

جیکب آباد :مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری پر مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم

وش ویب : جیکب آباد میں مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے…

https://vshnews.tv/2024/07/22/%d8%ac%db%8c%da%a9%d8%a8-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%b3%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%88-%da%a9%d9%88-2/

جیکب آباد : سی آئی اے پولیس کا ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ

وش ویب : جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک…

نہری پانی فراہم کرکے پھیلی بے چینی کو دور کرے، آبادگار

وش ویب : جیکب آباد میں زرعی پانی کی قلت پر آبادگاروں کا محکمہ آپباشی…

Translate »