//

سوئی اور صحبت پور کی حدود میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، ایک بھینس ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سوئی اور صحبت کی حدود میں واقع ۔پولیس تھانہ دودا ٹبہ میں احد نوتکانی بگٹی کی زمین میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک بھینس ہلاک ایک زخمی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا بم اسکواڈ اور بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے کو گھرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی اور صحبت پور کی سرحدی پولیس تھانہ دودا ٹبہ کی حدود وڈیرا احد خان کی زمین میں بارودی سرنگ پر بھینس کا پاوں پڑنے سے دھماکہ ہوا .
جس کے نتیجے میں ایک بھینس موقع پر ہلاک ایک بھینس زخمی ہو گئی دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی بم اسکواڈ ٹیم اور پولیس نفری کے ساتھ سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے پورے علاقے کے گھیرے میں لے لیا گیا ہے.
آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »