//

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »