//

...

جمال رئیسانی نےسریاب روڈ پرصفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:رکن قومی اسمبلی نوبزادہ جمال خان رئیسانی نے رات گئے اچانک سریاب روڈ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات اور ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان بھی تھے ۔
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے علاقے میں جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا نوابزدہ جمال رئیسانی نے کہاکہ صفائی مہم میں ضلعی انتظامیہ پی ڈی ایم اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کاکردگی قابل ستائش ہے میں عوامی نمائندہ ہوں اور حلقے کے مسائل کا ترجحی حل میری ذمہ داری ہے،بہت سے لوگ کامیاب ہوکر اپنے حلقوں کو بھول جاتے ہیں ایسے لوگوں کو کیمروں کے سامنے لمبی تقریروں کے سوا کچھ نہیں آتا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.