//

...

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار کی حد عبور ، ڈالر بھی مزید سستا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 874 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 219 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

4 اپریل کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن ڈالر 277 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.