//

اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ابھی تک جنگی جنون سوار ہے، ٹیڈروس ایڈہانوم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سربراہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ایڈہانوم نےکہا ہےکہ غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں۔

غزہ پر7 اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے بچوں کے زخم اور ان کی اموات انسانیت پر داغ بنے رہیں گے، موجودہ اور آنے والی نسلوں پر یہ حملے ختم ہونے چاہئیں۔

ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ بنیادی ضروریات، خوراک، ایندھن،صحت کی دیکھ بھال سے انکار غیرانسانی اور ناقابل برداشت ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔

مسلسل جنگ زدہ فلسطین میں 10 لاکھ افرادکو قحط کا سامنا ہے۔ فلسطین کا سب سے بڑا غزہ کا الشفا اسپتال مردہ خانہ بن چکا ہے جو کہ اب لاشیں سنبھالنے کے قابل بھی نہيں رہا، دفن شدہ لاشوں ميں کے بھی کچھ اعضا زمین سے باہر ہیں اور کچھ لاشیں کھلے آسمان تلے پڑی ہیں اورکوئی دفنانے والا نہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ابھی تک جنگی جنون سوار ہے، حملے روکنے سے صاف انکار کرتے ہوئے نیتن یاہو نےکہا ہےکہ یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بند نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »