//

...

اتحادی پارٹیوں کا اجلاس 12اپریل کو ہو گا، بی این پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: 12 اپریل کو سردار اختر مینگل کی رہائشگاہ پر اتحادی پارٹیوں کا اجلاس ہو گا.
بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے طے شدہ پروگرام کے مطابق 12 اپریل کو 04 بجے ریلوے ہاسنگ سوسائٹی کوئٹہ میں قائد بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ مینگل ہاس پر اتحادی پارٹیوں کا اجلاس ہوگا.
جس میں پاکستان تحریک انصاف ، سنی اتحاد کونسل پاکستان، جماعت اسلامی پاکستان ، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی قائدین شرکت کریں گےاور آخر میں سردار اختر جان مینگل کی جانب سے عشائیہ دیا جائیگا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.