//

...

کوئٹہ میں عید خرید داری عروج پر ، ریفک جام کی وجہ جگہ جگہ سائیکل اور موٹر سائیکل سٹینڈ کی بھر مار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں عید خرید داری عروج پر ہے دوسری جانب ٹریفک جام کی وجہ جگہ جگہ سائیکل اور موٹر سائیکل سٹینڈ کی بھر مار ہے.

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت وئٹہ میں عید خرید داری عروج پر ہے دوسری جانب ٹریفک جام کی وجہ جگہ جگہ سائیکل اور موٹر سائیکل سٹینڈ کی بھر مار کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ اس سے وقت پرانے سرکلر بس آڈہ کو اسٹینڈ بنا دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود جناح روڈ، قندہاری بازار، پرنس روڈ، لیاقت بازار ،شاوکشا روڈ ،آرچر روڈ، باچا خان چوک ،طوغی روڈ سمیت پورے شہر میں سٹینڈ مافیا نے اپنے مرضی سے اسٹینڈ بنا کر ٹریفک کے روانی میں خلل بنا رہے ہیں. علاوہ ازیں سول ہسپتال شعبہ حادثات کے سامنے خود ساختہ اسٹینڈ پر فی موٹر سائیکل پر پچاس سے سو روپے وصول کیے جاتے ہیں، جب پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے کہ عید کے دن ہیں ہمیں بھی کمائی کرنی ہے. چیک اینڈبیلنس نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ ٹریفک بلاک کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے .ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے آئے روز کسی شاہراہ پر سائیکل ا سٹینڈ کھل جاتا ہے. کوئٹہ کے سڑکیں پہلے ہی ٹریفک کے روانی کیلئے ناکافی ہے. اس اہم مسئلہ کی طرف توجہ دی جائے تاکہ عید پر خرید داری کیلئے آنے والوں کے مشکلات حل ہو ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.