//

...

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کا احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستا ن کے زیر اہتمام عبدالسلام زہری ، جمال شاہ کاکڑ، حاجی شفاءمینگل، لالا سلطان، رشید سمالانی کی قیادت میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ہفتہ کو سول سنڈیمن ہسپتال سے ریلی نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب پہنچ کر مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی.
مظاہرین نے بینرز ، پلے کارڈ اٹھا رکھے جن پر نعرے درج تھے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی بجائے ہسپتالوں کی نجکاری کررہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں کیونکہ حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی بجائے ہسپتالوں کو نجی کاری کے ذریعے ٹھیکیداری سسٹم کے تحت چلانا چاہتی ہے جس سے لوگوں کو مفت علاج کی سہولیات میسر نہیں ہوں گی .
مظاہرین نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر تے ہوئے ان کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں کی نجکاری کرنے کے بجائے انکی صورتحال بہتر بنائی جائے تاکہ لوگوں کو مفت صحت کی سہولیات میسر آسکیں.
مقررین کا کہنا تھا کہ ہم ہسپتالوں کی نجکاری اس فیصلے اور اقدام کے خلاف ہیں اس لئے ہمیں یہ منظور نہیں حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئے ہماری سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان سے بھی سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے حوالے سے ملاقات ہوئی ہے اور اس میں مختلف حوالوں سے بات چیت کی گئی ہے ہم نے اپنا موقف اور اپنے تحفظات سے انہیں آگاہ کیا ہے اور ہم اس اقدام کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کرکے اس کے خلاف موثر تحریک چلائیں گے مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.