//

...

زیر تربیت ڈاکٹروں کو وظیفے کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیاں،محکمہ صحت بلوچستان کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:محکمہ صحت بلوچستان نے پوسٹ گریجویٹ اور ہاو¿س آفیسرز ڈاکٹرز کے وظیفے کی مد میں جاری ہونےوالے سرکاری فنڈ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی سیکریٹری محکمہ صحت عبداللہ خان کی ہدایت پر محکمہ صحت کی جانب سے تین اپریل کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ بلوچستان کو خصوصی آڈٹ کرانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مختلف رپورٹوں اور اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلے پانچ سالوں کے دوران پوسٹ گریجویٹ اور ہاؤس آفیسرز ڈاکٹرز کو وظیفے کی ادائیگی میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
خط میں لکھا گیا ہے کہ احتساب اور شفافیت پر بری طرح اثر انداز ہونےوالی ان بے ضابطگیوں نے مالیاتی بد انتظامی کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے اس لیے وظیفہ فنڈز کا خصوصی آڈٹ کیا جائے۔
مراسلے میں آڈیٹر جنرل کو کہا گیا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں پوسٹ گریجویٹ اور ہاؤس آفیسرز کے لیے وظیفے کی منظوری اور تقسیم کے عمل کی جانچ کرکےبے ضابطگیوں، دھوکہ دہی ، خامیوں یا کسی تضاد کی نشاندہی کرکے اس کے محکمہ پر مالی اثرات کا جائزہ لیا جائے۔
ساتھ ہی موجودہ طریقہ کار میں خامیوں کو اجاگر کرکے مستقبل میں مالی نظم و ضبط کے اندرونی عمل کو مضبوط بنانے او بے قاعدگیوں کو روکنے کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.