//

تربت میں مسلح افراد نے موبائل فون کمپنی کا ٹاور نذر آتش کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل فون کمپنی کے ٹاور پر فائرنگ کرنے کے بعد نذرآتش کردیا.

تفصیلات کے مطابق تربت کے نواحی علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے موبائل فون کمپنی کے ٹاور پر فائرنگ کرنے کے بعد نذرآتش کردیا.مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ٹاور پر فائرنگ کی اور اسے جلادیا ، جس کے بعد شاپک ومضافاتی علاقوں میں موبائل سروس مکمل طورپر معطل ہوکر رہ گئی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »