//

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں حادثات پر لیبر ڈپارٹمنٹ کا نوٹس، شپ بریکر کیخلاف مقدمہ درج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ گڈنی شپ بریکنگ یارڈ خونی حادثہ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر لیبر ڈیپارٹمنٹ کا نوٹس شپ بریکر کے خلا ف لیبر لاءکے تحت مقدمہ درج کیس کی سماعت میں شپ بریکر کو جرمانے کی سزا کا حکم شپ بریکر دیوان اینڈ سنزکمپنی کو ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا معزز عدالت نے انسپکٹر آف فیکٹریز آغا غلام رسول نوشیروانی کی جانب سے دائر پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے شپ بریکر رضوان دیوان فاروقی پر جرمانہ عائد کیا۔

اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ رواں سال کے ماہ جنوری کی 15تاریخ کو مذکورہ شپ بریکنگ کمپنی کے پلاٹ پر کام سے چھٹی کے وقت لوہے کی ایک بھاری پلیٹ اونچائی سے گرنے کے سبب اسکی زد میں آکر دو بنگالی مزدور قاسم اور مصطفیٰ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جس نہ صرف بی ڈی اے ڈیپارٹمنٹ کے مقامی حکام نوٹس لیتے ہوئے پلاٹ پر کام بند کردیا تھا تاہم با اثر شپ بریکر نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے اوپر ہی اوپر معا ملات مبینہ طور پر طے کرلیے اور پلاٹ پر کام شروع کردیا جبکہ لیبر ڈیپارٹمنٹ نے بھی معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا اور مراسلہ لیبر کورٹ میں داخل کردیا تھا جس پر معزز عدالت تھرڈ لیبر کورٹ حب بلوچستان نے اس اہم کیس کا فیصلے کا حکم صادر کرتے ہوئے میسرز دیوان اینڈ سنز شپ بریکرز کمپنی کے پلاٹ نمبر 60 گڈانی کو جرمانہ عائد کردیاایس او پیز کے خلاف ورزی کیس انسپیکٹر آف فیکٹریز آغا غلام رسول نوشیروانی نے بلوچستان فیکٹریز ایکٹ 2021 کے تحت داخل کیا تھا۔ کیس کی پیروی شہاب جہانگیر اور عبدالرحمن مگسی انڈسٹریل ھائیجنسٹ کررہے تھے

اس حوالے سے مزید بتایا جاتا ہے کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ رولز کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے کسی بھی پلاٹ پر ناکارہ بحری جہاز کو اسکریپ کرنے سے قبل کسی آئل ٹینکر کا جوائینٹ کمیٹی سے معائنہ کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ کسی بلکر بحری جہاز کی کٹائی سے قبل لیبر ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کرنا ہوتا ہے اور کسی حادثے کی صورت میں24گھنٹے کے اندر فارم جے کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کرنا ضروری ہوتا ہے لیکن مذکورہ با اثر شپ بریکر نے ان تمام قوانین کو خاطر میں لائے بغیر جہاز کی کٹائی کاکام جاری رکھا اور دو مزدوروں کی ہلاکت سے بھی متعلقہ محکموں کو بے خبر رکھنے کی ناکام کوشش کی اور مروجہ قوانین و ایس او پیز کی خلاف ورزی کی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کیس پر لیبر کورٹ نے مذکورہ شپ بریکر پر35ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم صادرکیا لیبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شب بریکنگ صنعت سے وابستہ مزدوروں کی حفاظت کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے۔ جس پر کاروائی کرتے ہوئے لیبر ڈپارٹمنٹ نے کیس فائل کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نیشنل پارٹی کی کال پر پارٹی رہناء اکبر بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

وش ویب: نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر پارٹی رہنماء اکبر بلوچ کے قاتلوں کی…

بارکھان: آل سیاسی پارٹی کا روڈ کی بندش کے حوالے سے زرغون ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج

وش ویب: بارکھان ال سیاسی پارٹی کی جانب سے روڈ کی بندش کے حوالے سے…

کوئٹہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے، حمزہ شفقات

وش ویب: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے صفا کوئٹہ پروجیکٹ پر ڈیجیٹل میڈیا کے…

کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی نے 8 نشستوں پر میدان مار لیا

وش ویب: کراچی کی 10میں سے 9 بلدیاتی نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ کی ملاقات

وش ویب: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ کی ملاقات، غیر قانونی…

Translate »