//

...

کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، کراچی سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں سی آر ڈی اور سی جی ٹی او کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ سروس لائن سے براہ راست گیس چوری کر کے ڈھائی ہزار گھروں کو گیس دی جارہی تھی۔

چھاپا مار ٹیم نے ڈھائی ہزار غیر قانونی کنکشن منقطع کرتے ہوئے پورا نیٹ ورک ختم کردیا۔ گیس چور سالانہ 2,400,000 کیوبک میٹر گیس چوری کر رہے تھے جب کہ چوری شدہ گیس کی مالیت 75,000,000 روپے بنتی ہے۔

ترجمان کے مطابق گیس لوڈ کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ گیس قومی ملکیت ہے، گیس کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید بڑھایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.