//

نوشکی گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں طبی سہولیات کا فقدان، ادوایات، ایکسرے فلم تک دستیاب نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: محکمہ صحت کی عدم توجہ اور گزشتہ حکومت کے دور میں محکمہ صحت کے منظور شدہ اربوں روپے لیپس ہونے کے وجہ سے مراکز صحت میں علاج معالجہ کے سہولیات دستیاب نہیں گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال ضلع نوشکی کی سب سے بڑی سرکاری مرکز صحت ہیں ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی موجودگی کے باوجود مریضوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا کیونکہ کے ہسپتال میں ادویات میسر نہیں ہیں مریض اور ان کے لواحقین ڈاکٹرز سے چیک اپ کے بعد ادویات بازار سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں

ٹیچنگ ہسپتال کے ایکسرے یونٹ میں ایکسرے کرنے والا عملہ اور مشینری موجود ہیں مگر ایکسرے فلم دستیاب نہیں ایکسرے کرانے کے بعد مریض کو ایکسرے کا فوٹو موبائل میں دیا جاتا ہیں کمپیوٹر اسکرین سے ایکسرے کا فوٹو لینے سے ایکسرے کا رزلٹ متاثر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرصاحبان کو مرض کی تشخص میں مشکلات درپیش آتے ہیں

عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سیکرٹری صحت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہیں کہ ٹیچنگ ہسپتال نوشکی میں ادویات کی کمی سمیت دیگر درپیش مسائل و مشکلات کا نوٹس لیکر فوری طور پر تمام ضروری ادویات فراہم کیے جائیں تاکہ ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو مایوسی کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »