//

...

جعفرآباد میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی پر ریلی کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جعفرآباد میں سادات اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کے شرکاء ڈیرہ اللہ یار جیلانی ٹاون سے پریس کلب تک پہنچ گئے، جہاں پراسرائیل کے خلاف سخت نعریبازی کی گئی۔ مظاہرین نے وش نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا چاہیئے اور شرکاء نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی پروڈیکٹ کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے فلسطینی مسلمانوں کی ہرممکن مدد کرئے تاکہ ان کو یقین ہوکہ پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.